وزیر اعظم نریندر مودی نے عظیم مجاہد آزادی نیتا جی سبھاش چندر بوس کے یوم پیدائش پر آج انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔
وزیر اعظم نے نیتا جی کو یاد کرتے ہوئے کہا ’’ان کی بہادری اور
حب الوطنی کئی نسلوں سے ہم وطنوں کے دلوں میں بسی ہوئی ہے۔
‘‘ مسٹر مودی نے ٹویٹ کیا ’’ آج کا دن ہندستانی عوام کے لئے انتہائی خاص ہے کیونکہ نیتا جی سے متعلق خفیہ فائلیں آج عام کی کیا جائینگی